ٹریک ٹو ڈائیلاگ شروع ہوگیا، شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کرنے والے محمد علی درانی کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما محمد علی درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشمکش کم کرنے کیلئے غیرمحسوس کردار متحرک ہیں، یہ کردار اداروں سے ہوسکتے ہیں جبکہ لندن میں بھی ٹریک ٹو مذاکرات جاری ہیں،ٹریک ٹو ڈائیلاگ کا مقصد یہ ہے کہ نمود و نمائش کے بغیر غیر… Continue 23reading ٹریک ٹو ڈائیلاگ شروع ہوگیا، شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کرنے والے محمد علی درانی کا تہلکہ خیز دعویٰ