اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹوزرداری کی اپنی دونوں ہمشیرہ بختاور بھٹو اور آصفہ بھٹو کے ہمراہ سیلفی سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی

datetime 26  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول بھٹوزرداری کی اپنی دونوں ہمشیرہ بختاور بھٹو اور آصفہ بھٹو کے ہمراہ سیلفی سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی۔گزشتہ روز بختاور بھٹو زرداری نے اپنا 31واں

یومِ پیدائش منایا تھا اور اس ضمن میں جہاں انہیں دنیا بھر سے مختلف پیغامات موصول ہوئے تو وہیں ان کے بھائی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی اپنی بہن کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی۔مذکورہ سیلفی میں بلاول بھٹو کے ہمراہ بختاور بھٹو، آصفہ بھٹو اور ان کی خالہ صنم بھٹو کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔سیلفی میں بھٹو خاندان کے یہ تمام افراد بیحد خوش نظر آرہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے اس دلکش سیلفی کے کیپشن میں اپنی بہن بختاور بھٹو کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی اس سیلفی کو صارفین کی بڑی تعداد پسند کررہی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…