طلبہ اور والدین کیلئے بڑی خبر حکومت نے امتحانات کا طریقہ اور دورانیہ بدل دیا
کراچی (آن لائن) سندھ حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر اسکولوں اور کالجز میں سالانہ امتحانات کے طریقے اور دورانیئے میں تبدیلی کردی ہے۔کراچی میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرِ صدارت صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تعلیی اداروں میں تدریسی عمل کی بحالی اور امتحانات سے متعلق پالیسی پر… Continue 23reading طلبہ اور والدین کیلئے بڑی خبر حکومت نے امتحانات کا طریقہ اور دورانیہ بدل دیا


































