ریحام خان اور فوزیہ قصوری کو شو میں کیوں لیا، سینئر اینکر پرسن کا پروگرام بند کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ دو روز سےسینئر اینکرپرسن ڈاکٹر دانش کا پروگرام بند ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں ۔ اس حوالے سے سینئر اینکر پرسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ مجھ کہا گیا کہ ’’ریحام خان اور فوزیہ قصوری کوشومیں کیوں لیا،مولانافضل الرحمان کاانٹرویو کیوں کیاشومیںPMہاوس اورموکّل… Continue 23reading ریحام خان اور فوزیہ قصوری کو شو میں کیوں لیا، سینئر اینکر پرسن کا پروگرام بند کر دیا گیا




































