جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

سنا تھا کہ آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟؟؟ کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لیے، وفاقی وزیر کاپی ڈی ایم پر طنز

datetime 31  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آ ن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے ، جو استعفے مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لئیے؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں

اسد عمر نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے ، چلو جو ہم سے مانگے تھے اور جو کبھی ملنے نہیں تھے وہ چھوڑو، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟؟؟ کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لئے۔‎ ۔ قبل ازیں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جنوری میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر5.7فیصد ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروفای وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ مہنگائی کی صورت میں کمی واقع ہورہی ہے، رواں سال جنوری میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر5.7فیصد ریکارڈ کی گئی۔ان کا کہنا مزید کہنا تھا کہ آج مہنگائی کی شرح پی ٹی آئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے وقت سے کم ہے۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…