بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

’’ لانگ مارچ ہو گا یا استعفے ؟ن لیگ انتہائی قدم اٹھانے کیلئے تیار‘‘ انتظامیہ بنی گالہ کے احکامات پر کان نہ دھرے ورنہ ۔۔ انتباہ جاری

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

’’ لانگ مارچ ہو گا یا استعفے ؟ن لیگ انتہائی قدم اٹھانے کیلئے تیار‘‘ انتظامیہ بنی گالہ کے احکامات پر کان نہ دھرے ورنہ ۔۔ انتباہ جاری

فیصل آباد ( آ ن لائن ) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے لانگ مارچ ہو گا یا استعفے آئیں گے فیصلہ 8دسمبر کو پی ڈی ایم کے جلسے میں ہو گا، حکومت سیاسی مقدمات درج کرنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر رہی ہے ، نواز شریف کو مشورہ… Continue 23reading ’’ لانگ مارچ ہو گا یا استعفے ؟ن لیگ انتہائی قدم اٹھانے کیلئے تیار‘‘ انتظامیہ بنی گالہ کے احکامات پر کان نہ دھرے ورنہ ۔۔ انتباہ جاری

لاہور جلسہ ،ن لیگ فائنل رائونڈ کھیلنے کیلئے تیار ،اراکین اسمبلی کا جلسے میں  استعفے دینے کا امکان، مزیدکونسے اہم فیصلے متوقع ،مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سابق جج ارشد ملک کا انتقال ن لیگ کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

سابق جج ارشد ملک کا انتقال ن لیگ کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک کرپٹ مافیا کے خلاف ہے ،عوام 13دسمبر کو آٹا اورچینی چوروں کے خلاف مینار پاکستان آئیں گے ۔ سائرہ افضل تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج… Continue 23reading سابق جج ارشد ملک کا انتقال ن لیگ کا ردعمل سامنے آگیا

ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سرگرم رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکومتی حکم کالعدم قرار دے دیا ہے، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب… Continue 23reading ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کے نام پر فراڈ کا انکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کے نام پر فراڈ کا انکشاف

کراچی (مانیترنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب کے نام کا جعلی اکاؤنٹ بناکر لوگوں سے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ملزم کو بھی فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق ملزم کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کے نام پر فراڈ کا انکشاف

زندہ ماں کو مردہ قرار دے کر بچوں نے انشورنس کمپنی سے 25کروڑ روپے بٹور لیے ، ملکی تاریخ کا انوکھا ترین کیس جس نے تحقیقاتی اداروں کو بھی پریشان کر دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

زندہ ماں کو مردہ قرار دے کر بچوں نے انشورنس کمپنی سے 25کروڑ روپے بٹور لیے ، ملکی تاریخ کا انوکھا ترین کیس جس نے تحقیقاتی اداروں کو بھی پریشان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے اینٹی ہیومن سرکل کراچی میں گزشتہ روز ایک دلچسپ مقدمہ درج ہوا ہے جس میں منی لانڈرنگ کی دفعہ بھی لگائی گئی۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق لیاری کی ایک رہائشی خاتون نے امریکا میں اپنی دو لائف انشورنش کروائیں، \پھر سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کی ملی… Continue 23reading زندہ ماں کو مردہ قرار دے کر بچوں نے انشورنس کمپنی سے 25کروڑ روپے بٹور لیے ، ملکی تاریخ کا انوکھا ترین کیس جس نے تحقیقاتی اداروں کو بھی پریشان کر دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا راولپنڈی کے پیر ودھائی بس سٹینڈ کے قریب دھماکے کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا راولپنڈی کے پیر ودھائی بس سٹینڈ کے قریب دھماکے کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب

لاہور ( پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی کے پیر ودھائی بس سٹینڈ کے قریب دھماکے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ واقعہ کی تفتیش سائنٹفیک انداز میں کر کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور دھماکے کے ذمہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا راولپنڈی کے پیر ودھائی بس سٹینڈ کے قریب دھماکے کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب

زندہ دلان لاہور13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دیں گے، عثمان بزدارکا بیان

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

زندہ دلان لاہور13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دیں گے، عثمان بزدارکا بیان

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زندہ دلان لاہور 13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دیں گے۔اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔کورونا کی موجودہ صورتحال میں جلسے کرناعوام سے کھلی دشمنی ہے۔عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگاکر جلسہ سیاست کرنا سنگ… Continue 23reading زندہ دلان لاہور13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دیں گے، عثمان بزدارکا بیان

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (پ ر ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کے انتقال پر اظہار تعزیت