سینٹ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ ، ایم این ایز کو پچاس پچاس کروڑ روپے کا لالچ دیے جانے کا تہلکہ خیز دعویٰ
مریدکے ( این این آئی)چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے حکومت نے سینیٹ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ شروع کی ہوئی ہے ،سینیٹ انتخابات کا طریق کار ٹھیک نہیں،حلقہ بندیاں کرکے جس صوبہ کی جتنی سیٹیں بنتی ہیں دیدی جائیں ،حکومت کیخلاف فیصلہ کن… Continue 23reading سینٹ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ ، ایم این ایز کو پچاس پچاس کروڑ روپے کا لالچ دیے جانے کا تہلکہ خیز دعویٰ


































