اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی بجلی گرا نے والوں نے پورے ملک کی بجلی بند کردی، سراج الحق نے حکومت پر شدید تنقید کے نشتر برسا دیے
اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ڈھائی سالہ دور حکومت میں مایوسیوں اور اندھیروں میں اضافہ کیا، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی بجلی گرا نے والوں نے پورے ملک کی بجلی بند کردی ۔ اداروں کو بے توقیر کرنے میں حکومت کا… Continue 23reading اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی بجلی گرا نے والوں نے پورے ملک کی بجلی بند کردی، سراج الحق نے حکومت پر شدید تنقید کے نشتر برسا دیے