عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کی اصل کہانی ہے کیا؟ سروے آف پاکستان کی رپورٹ میں اہم انکشافات سب کچھ واضح ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کا ماسٹر پلان 1960 میں بنا ، اسلام آباد کا کل رقبہ 906 مربع کلومیٹر ہے، اسلام آباد کو 1992 میں پانچ زونز میں تقسیم کیا گیا، زون ون سب سے بڑا ڈویلپڈ رہائشی علاقہ ہے جس میں اسلام آباد کا ریڈ زون ، سیکٹر ڈی ، ای ، ایف ،… Continue 23reading عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کی اصل کہانی ہے کیا؟ سروے آف پاکستان کی رپورٹ میں اہم انکشافات سب کچھ واضح ہوگیا