سکول میں موسم گرما کی چھٹیا ں کم کر دی گئیں ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے تعلیمی سیشن 2020-21کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ وزارت تعلیم کے مطابق نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا، موسم گرما کی چھٹیوں کا دورانیہ کم کر کے ایک ماہ کر دیا گیا ہے جو کہ 2 سے 31… Continue 23reading سکول میں موسم گرما کی چھٹیا ں کم کر دی گئیں ، نوٹیفکیشن جاری