بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا،مہنگائی کم کرونگا،آج عمران خان کے یہ وعدے کہاں ہیں؟ہروعدے پر یوٹرن۔۔وزیراعظم کی تقریر پر احسن اقبال کا ردعمل 

datetime 28  جنوری‬‮  2021

آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا،مہنگائی کم کرونگا،آج عمران خان کے یہ وعدے کہاں ہیں؟ہروعدے پر یوٹرن۔۔وزیراعظم کی تقریر پر احسن اقبال کا ردعمل 

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کو کوئی کام نہیں آتا ، حکومت کی سمجھ نہیں کیسے چلتی ہے ،پچھلی حکومتوں پر الزامات لگاتے رہے ہیں ، عوام سے کئے گئے وعدے کہاں ہیں ،ہروعدے پر یوٹرن لینا کسی خود دار آدمی کی… Continue 23reading آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا،مہنگائی کم کرونگا،آج عمران خان کے یہ وعدے کہاں ہیں؟ہروعدے پر یوٹرن۔۔وزیراعظم کی تقریر پر احسن اقبال کا ردعمل 

حکومت آصف زرداری ، فضل الرحمان اور نواز شریف کو معاف کرنے کیلئے تیار ،بڑی  شرط  سامنے رکھ دی گئی  

datetime 28  جنوری‬‮  2021

حکومت آصف زرداری ، فضل الرحمان اور نواز شریف کو معاف کرنے کیلئے تیار ،بڑی  شرط  سامنے رکھ دی گئی  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر سے اب تک ان سے تقریباً 500 ارب روپیہ ان سے واپس لیا جاچکا ہے جس سے ان کی چیخیں نکل رہی ہیں، بیرون ملک سے بھی پیسہ واپس لائیں گے،اب ایک الگ کمیشن لایا جارہا ہے… Continue 23reading حکومت آصف زرداری ، فضل الرحمان اور نواز شریف کو معاف کرنے کیلئے تیار ،بڑی  شرط  سامنے رکھ دی گئی  

وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کاشف محمود کی ملاقات،وزیراعلیٰ کو کورونا سے صحت یابی پر مبارکباد دی

datetime 28  جنوری‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کاشف محمود کی ملاقات،وزیراعلیٰ کو کورونا سے صحت یابی پر مبارکباد دی

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی کاشف محمود نے ملاقات کی۔ ایم پی اے کاشف محمود نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خیریت دریافت کی اور انہیں کورونا سے صحت یابی پر مبارکباد دی۔ کاشف محمود نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کاشف محمود کی ملاقات،وزیراعلیٰ کو کورونا سے صحت یابی پر مبارکباد دی

’’ اپنی کرپشن کی دم پر پاں آنے پر اب شیر و شکر ہو گئے  لیکن اپوزیشن جتنے مرضی جتن کر لے، این آر او نہیں ملے گا‘‘

datetime 28  جنوری‬‮  2021

’’ اپنی کرپشن کی دم پر پاں آنے پر اب شیر و شکر ہو گئے  لیکن اپوزیشن جتنے مرضی جتن کر لے، این آر او نہیں ملے گا‘‘

لاہور(این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سے درخواست ہے کہ اپنی رپورٹ کا اردو ترجمہ بھی ساتھ ہی شائع کیا کریں۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ہر بار ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آنے پر مغالطے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان… Continue 23reading ’’ اپنی کرپشن کی دم پر پاں آنے پر اب شیر و شکر ہو گئے  لیکن اپوزیشن جتنے مرضی جتن کر لے، این آر او نہیں ملے گا‘‘

وفاقی وزیرتعلیم کو مجبوراً گاڑی سے اترکرپیدل چلناپڑگیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2021

وفاقی وزیرتعلیم کو مجبوراً گاڑی سے اترکرپیدل چلناپڑگیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

مکلی(این این آئی)وفاقی وزیر شفقت محمود نے مکلی قبرستان کا دورہ کیا اس دوران شٹل سروس خراب ہوگئی اور مجبورا انہیں گاڑی سے اترنا پڑا۔وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ مکلی قبرستان کے دورے پرپہنچے جہاں تاریخی قبرستان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی خراب ہوگئی، کچھ دیر تک ڈرائیور گاڑی ٹھیک کرنے کی… Continue 23reading وفاقی وزیرتعلیم کو مجبوراً گاڑی سے اترکرپیدل چلناپڑگیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2021

پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی

اسلا آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی، 4 فروری کو ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اجلاس میں ان ہاؤس تبدیلی کے حوالے سے نمبر گیم اور ورکنگ پلان پیش کرے گی۔ بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے قائدین کو اس حوالے سے… Continue 23reading پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی

نیب نے براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

نیب نے براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے براڈ شیٹ کو جرمانے کی ادائیگی میں جلدی بازی کرکے قومی خزانے کو 69 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کرنے میں جلدی کر دی اور 43 لاکھ ڈالرز یعنی 69 کروڑ روپے کا وِد… Continue 23reading نیب نے براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کر دیا

بوسن روڈ پر گاڑی چلانے والے کم سن ڈرائیور بچے کی بڑی گاڑی تھانے پہنچ گئی ، والد کی پولیس کو یقین دہانی

datetime 28  جنوری‬‮  2021

بوسن روڈ پر گاڑی چلانے والے کم سن ڈرائیور بچے کی بڑی گاڑی تھانے پہنچ گئی ، والد کی پولیس کو یقین دہانی

ملتان (این این آئی)ملتان میں پولیس نے بوسن روڈ پر گاڑی چلانے والے کم سن بچے کا پتہ لگالیا۔بچے کے والد مظہر عباس نے پولیس کو بتایا کہ ان کا چھ سال کا بیٹا فہد ان کی غیرموجودگی میں گاڑی لے کر نکل گیا تھا۔والد کے مطابق اب بیٹے کو لائسنس ملنے تک گاڑی چلانے… Continue 23reading بوسن روڈ پر گاڑی چلانے والے کم سن ڈرائیور بچے کی بڑی گاڑی تھانے پہنچ گئی ، والد کی پولیس کو یقین دہانی

مریم نوازنے پانامہ سکینڈل میں سیاہ کرتوت سامنے آنے پر اپنے اباجی کو وزارت عظمی سے الگ ہونے کا مشورہ کیوں نہ دیا؟ مریم نواز جسٹس عظمت سعید کی مخالفت کیوں کر رہی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2021

مریم نوازنے پانامہ سکینڈل میں سیاہ کرتوت سامنے آنے پر اپنے اباجی کو وزارت عظمی سے الگ ہونے کا مشورہ کیوں نہ دیا؟ مریم نواز جسٹس عظمت سعید کی مخالفت کیوں کر رہی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ظل سبحانی اور شاہی خاندان کرپٹ عناصر کی پشت پناہی کیلئے ہر جگہ آن موجود ہوتے ہیں،تحریک انصاف کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے میدان عمل میں نکلی ہے۔ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس… Continue 23reading مریم نوازنے پانامہ سکینڈل میں سیاہ کرتوت سامنے آنے پر اپنے اباجی کو وزارت عظمی سے الگ ہونے کا مشورہ کیوں نہ دیا؟ مریم نواز جسٹس عظمت سعید کی مخالفت کیوں کر رہی ہیں ؟ حیران کن انکشاف