بھارت پاکستان کوبلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کوبلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا،رواں سال جون تک ہم انشاء اللہ باقی تین پوائنٹس پر بھی عملدرآمد کر لیں گے ۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے ایف اے ٹی ایف اور سیز فائر معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان… Continue 23reading بھارت پاکستان کوبلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام ہو گیا




































