مریم نواز کی نیب آفس آمد پرہنگامہ آرائی کا معاملہ نامعلوم ملزمان کی فہرست میں شامل 500 افراد بری
لاہور (آن لائن) مقامی عدالت نے 5 سو سے زائد ملزمان کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے ان کے خلاف درج مقدمات کو ڈسچارج کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے۔ چوہنگ پولیس نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی نیب آفس آمد پر نکالی جانے والی ریلی کے موقع پر ہنگامہ آرائی… Continue 23reading مریم نواز کی نیب آفس آمد پرہنگامہ آرائی کا معاملہ نامعلوم ملزمان کی فہرست میں شامل 500 افراد بری