کن کن علاقوں میں آج رات بارش ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا
اسلام آباد، کراچی (اے پی پی، این این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا تاہم رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود… Continue 23reading کن کن علاقوں میں آج رات بارش ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا