ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

فیصل آباد میں لڑکی نے 2 پستولوں سے سہیلیوں پر فائرنگ کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2021

فیصل آباد میں لڑکی نے 2 پستولوں سے سہیلیوں پر فائرنگ کر دی

مکوآنہ(این این آئی)ساہیانوالہ کے علاقہ لاہوریاں میں لڑکی کی سہیلیوں پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک جاں بحق،دوسری زخمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ساہیانوالہ کے علاقہ لاہوریاں میں بائیس سالہ شکرا نے مکان کی چھت سے اپنی سہیلیوں 22مقدس اور شازیہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مقدس جاں بحق جبکہ شازیہ زخمی ہوگئی، وجہ تنازعہ… Continue 23reading فیصل آباد میں لڑکی نے 2 پستولوں سے سہیلیوں پر فائرنگ کر دی

وزیراعظم نے سینیٹ انتخابات میں ق لیگ کے سینئرترین رہنما کو حکومتی امیدوار بنالیا

datetime 1  فروری‬‮  2021

وزیراعظم نے سینیٹ انتخابات میں ق لیگ کے سینئرترین رہنما کو حکومتی امیدوار بنالیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کے کامل علی آغا کو حکومتی امیدوار بنانے کی منظوری دے دی۔پنجاب میں سینیٹ انتخابات سے متعلق حکمت عملی طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور گورنر پنجاب… Continue 23reading وزیراعظم نے سینیٹ انتخابات میں ق لیگ کے سینئرترین رہنما کو حکومتی امیدوار بنالیا

عمران خان اگر گئے تو اس کی وجہ کیا ہو گی ؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف ‎‎

datetime 1  فروری‬‮  2021

عمران خان اگر گئے تو اس کی وجہ کیا ہو گی ؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف ‎‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان اگر گئے تو اپنے بوجھ سے گریں گے ،پی ڈی ایم کے ہاتھوں نہیں جائینگے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک اوور کانفیڈنٹ تو ہیں ہی مگر وہ چڑھے ہوئے ہیں کہ مجھے وزیر اعلیٰ بننا تھا،انہوں… Continue 23reading عمران خان اگر گئے تو اس کی وجہ کیا ہو گی ؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف ‎‎

عربی زبان کو لازمی قرار دینے کا بل متفقہ طور پر منظور

datetime 1  فروری‬‮  2021

عربی زبان کو لازمی قرار دینے کا بل متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں عربی زبان کو لازمی قرار دینے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے مذکورہ بل کو عربی کلچر میں تبدیل کی کوشش قرار دیا،علاوہ ازیں سینیٹر سراج الحق نے بل کو متفقہ پاس کرنے کے قدم کو تبدیلی کی جانب… Continue 23reading عربی زبان کو لازمی قرار دینے کا بل متفقہ طور پر منظور

اگر آپ ہمارے لیڈر بن جائیں توہم۔۔۔ 14مختلف پارٹیو ں کے ایم این ایز کی مشہور شخصیت سے ملاقات ، نئی سیاسی جماعت کا امکان

datetime 1  فروری‬‮  2021

اگر آپ ہمارے لیڈر بن جائیں توہم۔۔۔ 14مختلف پارٹیو ں کے ایم این ایز کی مشہور شخصیت سے ملاقات ، نئی سیاسی جماعت کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہےکہ پرویز خٹک اوور کانفیڈنٹ تو ہیں ہی مگر وہ چڑھے ہوئے ہیں کہ مجھے وزیر اعلیٰ بننا تھا،انہوں نے کرپشن نہیں کی مگر جوڑ توڑ کی صلاحیت ہے ،پنجاب کے محکمہ ایکسائز میں ہر سال اڑھائی سو سے تین سو ارب روپے کا گھپلا ہوتا ہے… Continue 23reading اگر آپ ہمارے لیڈر بن جائیں توہم۔۔۔ 14مختلف پارٹیو ں کے ایم این ایز کی مشہور شخصیت سے ملاقات ، نئی سیاسی جماعت کا امکان

مولانا فضل الرحمان نے انڈیا سے نقد پیسے لئے ،مولانا نے پیسے تو کیا شہیدوں کی زمین نہیں چھوڑی ، سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

datetime 1  فروری‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان نے انڈیا سے نقد پیسے لئے ،مولانا نے پیسے تو کیا شہیدوں کی زمین نہیں چھوڑی ، سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن کا مزاج نہیں ،ایک آدمی 20 سال سے سرکاری سیاست کررہا ہے ،سرکاری وسائل پر زندگی گزار رہا ہے ،سر سے پائوں تک کرپشن کی دلدل میں اترا ہوا ہے ،مولانا اپوزیشن کی سیاست نہیں کرسکتے، صرف مجبوری سے کررہے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے انڈیا سے نقد پیسے لئے ،مولانا نے پیسے تو کیا شہیدوں کی زمین نہیں چھوڑی ، سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

وفاقی وزیر حماد اظہر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 1  فروری‬‮  2021

وفاقی وزیر حماد اظہر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر صنعت و تجارت حماد اظہر بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ خود کو گھر میں قریطینہ کر لیا ہے گزشتہ روز اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ چند دنوں سے بیماری اور تھکاوٹ محسوس کر رہا تھا کہ کورونا کا ٹیسٹ کرانے پر مثبت آ گیا ہے… Continue 23reading وفاقی وزیر حماد اظہر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

کرپشن کے ریکارڈ پر وزیراعلیٰ سندھ کا نام گنیز بک میں ڈالاجائے،مطالبہ کردیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2021

کرپشن کے ریکارڈ پر وزیراعلیٰ سندھ کا نام گنیز بک میں ڈالاجائے،مطالبہ کردیا گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے وزیر اعلی سندھ اور فرنٹ مینوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کرپشن کے ریکارڈ پر وزیراعلی سندھ کا نام گنیز بک میں ڈالا جائے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے مطالبہ کیا ہے… Continue 23reading کرپشن کے ریکارڈ پر وزیراعلیٰ سندھ کا نام گنیز بک میں ڈالاجائے،مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے جعلی اپوائنمنٹ لیٹر  دے کر رقم ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار

datetime 1  فروری‬‮  2021

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے جعلی اپوائنمنٹ لیٹر  دے کر رقم ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے جعلی اپوائنمنٹ لیٹر دے کر رقم ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق بنی پولیس نے ثمینہ رند کی درخواست پر نومبر 2020 میں مقدمہ درج کیا، زاہد بسرا نے میرے بیٹے کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کرانے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے جعلی اپوائنمنٹ لیٹر  دے کر رقم ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار