ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

تمام مزارات کھولنے کا حکم

datetime 2  فروری‬‮  2021

تمام مزارات کھولنے کا حکم

کراچی (این این آئی)وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج(بدھ) سے سندھ بھر کے مزارات کھول دیئے جائیں گے، کرونا وبا کی دوسری لہر کے باعث مزارات کو مکمل ایس او پیز کے تحت کھولا جارہا ہے۔صوبائی وزیر اوقاف سہیل انور سیال نے کہاکہ مزارات پر ماسک اور… Continue 23reading تمام مزارات کھولنے کا حکم

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر خوفناک حادثہ 14افراد موقع پر ہی جاں بحق ، رقت آمیز مناظر

datetime 2  فروری‬‮  2021

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر خوفناک حادثہ 14افراد موقع پر ہی جاں بحق ، رقت آمیز مناظر

حب (این این آئی) صوبہ بلوچستان کے علاقے اوتھل میں وایار فام کے نزدیک کوئٹہ کراچی شاہراہ پر علی الصبح مسافر کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق 8 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بس پنجگور سے کراچی جارہی تھی جو تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں… Continue 23reading کوئٹہ کراچی شاہراہ پر خوفناک حادثہ 14افراد موقع پر ہی جاں بحق ، رقت آمیز مناظر

چینی سفیرکی سی پیک منصوبوں اور اہلکاروں کی  حفاظت کیلئے مسلح افواج کی کوششوں کی تعریف

datetime 2  فروری‬‮  2021

چینی سفیرکی سی پیک منصوبوں اور اہلکاروں کی  حفاظت کیلئے مسلح افواج کی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے سی پیک منصوبوں اور اہلکاروں کی حفاظت میں مسلح افواج کی کوششوںکی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر خطے میں قدرتی ماحول کی حفاظت کیلئے سی پیک کو ایک گرین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ماڈل بنائے گا۔میڈیا… Continue 23reading چینی سفیرکی سی پیک منصوبوں اور اہلکاروں کی  حفاظت کیلئے مسلح افواج کی کوششوں کی تعریف

برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کیلئے بڑی شرط عائد

datetime 2  فروری‬‮  2021

برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کیلئے بڑی شرط عائد

اسلام آباد (آن لائن) برطانیہ سے  پاکستان سفر کرنے والوں کے لیے  پرائیویٹ کورونا  ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان پی آئی اے بریڈفورڈ نے بتایا   این ایچ ایس کووڈ 19 ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہو گا لہذا ہر مسافر کے لیے ضروری ہے کہ وہ… Continue 23reading برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کیلئے بڑی شرط عائد

اپوزیشن کے شور شرابہ کے باوجود چین پاک اقتصادی راہداری اتھارٹی بل دوہزار بیس کثرت رائے سے منظور

datetime 2  فروری‬‮  2021

اپوزیشن کے شور شرابہ کے باوجود چین پاک اقتصادی راہداری اتھارٹی بل دوہزار بیس کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شور شرابہ کے باوجود چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی بل دوہزار بیس کثرت رائے سے منظور کرلیا جبکہ اپوزیشن اراکین نے جاگو جاگو اسپیکر جاگو کے نعرے لگاتے ہوئے بلز کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر کی طرف پھینک دیں ۔ پیر کو… Continue 23reading اپوزیشن کے شور شرابہ کے باوجود چین پاک اقتصادی راہداری اتھارٹی بل دوہزار بیس کثرت رائے سے منظور

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کو انجام سے دوچار کرنے کیلئے حتمی کارروائی کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2021

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کو انجام سے دوچار کرنے کیلئے حتمی کارروائی کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن بے شرم، ووٹ چور، ظالم اور عوام دشمن کرپٹ وزیراعظم مستعفی نہیں ہوا ،4فروری کو پی ڈی ایم بے شرم وزیراعظم کو انجام سے دوچار کرنے کے لئے حتمی… Continue 23reading پی ڈی ایم کا وزیراعظم کو انجام سے دوچار کرنے کیلئے حتمی کارروائی کا فیصلہ

بلوچستان میں محکمہ تعلیم کو5سالہ جامع منصوبہ بندی کے تحت 72ارب روپے درکار، ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2021

بلوچستان میں محکمہ تعلیم کو5سالہ جامع منصوبہ بندی کے تحت 72ارب روپے درکار، ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں محکمہ تعلیم کو5سالہ جامع منصوبہ بندی کے تحت 72ارب روپے کی ضرورت ہوگی ،محکمہ تعلیم میں مزید6سے 7ہزار آسامیاں خالی ہیں ،اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سنگل سکولز میں اساتذہ کی تعداد بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ان خیالات کااظہار سیکرٹری ثانوی تعلیم شیر خان بازئی نے آن لائن… Continue 23reading بلوچستان میں محکمہ تعلیم کو5سالہ جامع منصوبہ بندی کے تحت 72ارب روپے درکار، ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

برطانیہ میں پاکستانی وکیل ہر محاذ پر ناکام رہے،پاکستان اس وجہ سے کیس ہارا، معاہدے کے مرکزی کردار نے چپ توڑ دی

datetime 1  فروری‬‮  2021

برطانیہ میں پاکستانی وکیل ہر محاذ پر ناکام رہے،پاکستان اس وجہ سے کیس ہارا، معاہدے کے مرکزی کردار نے چپ توڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) معاہدے کے مرکزی کردار طارق فواد ملک نے چپ توڑ دی۔براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) معاہدے کے مرکزی کردار طارق فواد ملک نے کہا ہے کہ اگر حکومت پاکستان کو ضرورت ہو تو میں براڈ شیٹ کمیشن میں پیش ہونے کے لیے… Continue 23reading برطانیہ میں پاکستانی وکیل ہر محاذ پر ناکام رہے،پاکستان اس وجہ سے کیس ہارا، معاہدے کے مرکزی کردار نے چپ توڑ دی

40دنوں میں 35کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2021

40دنوں میں 35کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

وانا(این این آئی)انگوراڈہ گیٹ پر چالیس دنوں میں 35کروڑ کرپشن کا انکشاف،احمدزئی وزیر قبائل کے چار بڑے اقوام زلی خیل،توجئے خیل ،خوجل خیل اور گنگی خیل قبائل کا سکاؤٹس فورس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تین دنوں سے جاری مذاکرات تعطل کاشکار، جمعرات کو چار اقوام اور 1800سو افراد پر مشتمل گرینڈ جرگے کا اعلان… Continue 23reading 40دنوں میں 35کروڑ کی کرپشن کا انکشاف