سینیٹ الیکشن،شہبازشریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کو ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں ؟فیصلہ سنا دیا گیا
لاہور (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمدشہباز شریف اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمدآصف کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت مل گئی ۔ احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے دونوں رہنماوں کو اسلام آباد جانے کی اجازت دیدی۔ محمدشہباز شریف اور خواجہ محمد آصف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔جیل… Continue 23reading سینیٹ الیکشن،شہبازشریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کو ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں ؟فیصلہ سنا دیا گیا


































