اگر چوروں لٹیروں کو ہی ووٹ دینا ہے تو پھر آپ اور ان میں کیا فرق ہوگا، وزیراعظم کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں کی اندورنی کہانی
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مجھے پتہ ہے اپوزیشن آپ سے رابطے کررہی ہے۔ ضمیر بھی کوئی چیز ہوتی ہے اس کی سنیں، اگر چوروں لٹیروں کو ہی ووٹ دینا ہے تو پھر آپ اور ان میں کیا فرق ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم… Continue 23reading اگر چوروں لٹیروں کو ہی ووٹ دینا ہے تو پھر آپ اور ان میں کیا فرق ہوگا، وزیراعظم کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں کی اندورنی کہانی


































