طلباء کیلئے بڑی خبر ، پنجاب میں نئے تعلیمی سال سے متعلق اہم اعلان

1  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ تعلیم پنجاب نے نئے تعلیمی سال سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیاتعلیمی سال ‏یکم اگست سے31 مارچ 2022تک ہوگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کےتمام تعلیمی اداروں پر فیصلہ لاگو ہو‏گا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق کورونا وبا کے باعث اسکولوں میں سو فیصد حاضری پر عملدرآمد کرنے کے لیے لاہور، گجرات، ‏ملتان، رحیم یار خان، سیالکوٹ،فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایک ماہ کی مزید توسیع کردی گئی۔ایسے علاقے جہاں کورونا کے بیس کیسز ہورہے ہیں وہاں اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری رہے گی ‏جبکہ دیگر اضلاع میں سو فیصد حاضری پر عملدرآمد ہوگا۔اس سے قبل وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنے اعلان کیاتھاکہ یکم مارچ سے پورےملک میں ‏تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کےساتھ کھول دئے جائیں گے،وفاقی حکومت کے فیصلے کے ‏برخلاف سندھ کےاسکولوں میں پچاس فیصد حاضری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…