جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

اگر چوروں لٹیروں کو ہی ووٹ دینا ہے تو پھر آپ اور ان میں کیا فرق ہوگا، وزیراعظم کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں کی اندورنی کہانی

datetime 1  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مجھے پتہ ہے اپوزیشن آپ سے رابطے کررہی ہے۔ ضمیر بھی کوئی چیز ہوتی ہے اس کی سنیں، اگر چوروں لٹیروں کو ہی ووٹ دینا ہے تو پھر آپ اور ان میں کیا فرق ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی پیر کو اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، بیلٹ پیپر

کی شناخت سے ہارس ٹریڈنگ ختم ہوگی۔ انہوں نے کہا جانتا ہوں مہنگائی ہے مسائل ہیں مگر ان چیلنجر پر قابو پائیں گے۔ عامر ڈوگر نے استفسار کیا یوسف رضا گیلانی نے تو ہم سمیت آپ سے،بھی ووٹ مانگا ہے۔عمران خان کا جواب میں کہناتھا اب یہ ووٹ کی صورت میں مجھ سے این آر او لینا چاہتے ہیں۔ جو مرضی کرلیں ان کے سامنے نہیں جھکوں گا۔ وزیر اعظم نے کہ اراکین پارلیمنٹ کی زیر تکمیل ترقیاتی سکیموں کو ترجیح بنیادوں پر مکمل کرینگے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…