حلیم عادل شیخ نے جیل بھجوانے پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا شکریہ ادا کر دیا
کراچی(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے جیل بھجوانے پر مراد علی شاہ کا طنزیہ انداز سے شکریہ ادا کیا ہے۔جناح ہسپتال میں زیر علاج حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب اور سعید غنی کے بیانات پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہاکہ میں… Continue 23reading حلیم عادل شیخ نے جیل بھجوانے پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا شکریہ ادا کر دیا






























