منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

بیماری نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کی کیا حالت کر دی ، نئی تصویر وائرل ، دیکھ کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کی نئی تصویر جاری کی گئی ہے۔تصویر اے پی ایم ایل کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کی گئی ہے۔ جسے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی ری ٹوئٹ کیا ہے۔تصویر میں سابق صدر ویل چیئر پر موجود ہیں

اور مسکرا رہے ہیں، تاہم تصویر میں وہ کافی کمزور نظر آرہے ہیں۔واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف علاج کیلئے دبئی میں رہائش پذیر ہیں۔ ‎واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف علاج کیلئے دبئی میں رہائش پذیر ہیں۔ سابق صدر 1943 میں بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ 1947 کی تقسیمِ ہند کے بعد ان کے والدین ہجرت کرکے پاکستان آ گئے۔ سال 1961 میں انہوں نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں داخلہ لیا۔بیرسٹر سلمان صفدر کا عدالت کے سامنے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف اس وقت شدید علیل ہیں اور وہ خصوصی عدالت کی جانب سے دیے گئے آپشن کے باوجود ذہنی طور بھی اس قابل نہیں ہیں کہ وہ اپنا سکائپ پر بیان ریکارڈ کرا سکیں۔



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…