آپی پاپا کو کہہ کر اسکول بند کرادیں،ایگزام آئن لائن کروا دیں، تارا محمود کے انسٹاگرام پر طلبہ کے دلچسپ تبصرے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ تارا محمود نے اپنے والد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو سالگرہ مبارکباد دی تھی جس کے بعد ان کے مداحوں کو جان کر حیران ہوئی تھی کہ تارا محمود شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق جبکہ وفاقی… Continue 23reading آپی پاپا کو کہہ کر اسکول بند کرادیں،ایگزام آئن لائن کروا دیں، تارا محمود کے انسٹاگرام پر طلبہ کے دلچسپ تبصرے