اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پرسری لنکا نے مسلمانوں کی میتیں دفنانے کی اجازت دے دی 

datetime 26  فروری‬‮  2021 |

اسلا م آباد(این این آئی)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی،مشرق وسطیٰ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے کہنے پرسری لنکا نے مسلمانوں کی میتیں دفنانے کی اجازت دے دی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ

سری لنکا میں کورونا کی وجہ سے مرنے والے مسلمانوں کو جلا دیا جاتاتھا، عمران خان کے کہنے پر سری لنکن مسلمانوں کی تدفین کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان نے یہ مسئلہ حل کراکے عالم اسلام کاعظیم رہنما ہونے کا ثبوت دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…