پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول بھی نیب کے ریڈار پر آگئے
کراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔نیب کراچی کی جانب سے نبیل گبول کو پیش ہونے کے لئے کال اپ نوٹس جاری کردیا۔وکیل کی جانب سے پیشی کی تاریخ آگے بڑھانے کے لیے درخواست دائر کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنما… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول بھی نیب کے ریڈار پر آگئے