پی ٹی اے کا بڑا قدم معروف ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک
اسلام آباد(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی اے نے بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک کردئیے۔سوشل میڈیا سائٹس پرگستاخانہ فلم کی تشہیرکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پی ٹی اے نے رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب… Continue 23reading پی ٹی اے کا بڑا قدم معروف ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک