مریم نواز شریف کا بختاور بھٹو کی شادی میں شرکت سے انکار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں اختلافات کی خبروں کی حقیقت سامنے آنا شروع ہو گئی ۔ مریم نواز کا بختار بھٹو کی شادی میں شرکت سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف شادی میں شرکت نہیں کر سکیں گی… Continue 23reading مریم نواز شریف کا بختاور بھٹو کی شادی میں شرکت سے انکار