شیخ رشید اگلا الیکشن پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر لڑنے کے خواہشمند ، حیران کن پیش گوئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں شاید شیخ رشید پاکستان پیپلز پارٹی سے ٹکٹ لینے کے خواہش مند ہیں، اس لیے شیخ رشید پیپلز پارٹی کی قیادت کی تعریف کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کسی… Continue 23reading شیخ رشید اگلا الیکشن پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر لڑنے کے خواہشمند ، حیران کن پیش گوئی