کھوکھر برادران سے اظہار یکجہتی کے لئے مریم نواز کھوکھر پیلس پہنچ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کھوکھر پیلس کا دورہ کیا۔ جہاں مریم نواز نے کھوکھر برادران سے ملاقات کرتے ہوئے کھوکھر پیلس کی مسماری کو پنجاب حکومت کی انتقامی کارروائی قرار دیا۔ ملاقات میں پارٹی رہنما سیف الملوک کھوکھر، افضل کھوکھر سمیت دیگر پارٹی… Continue 23reading کھوکھر برادران سے اظہار یکجہتی کے لئے مریم نواز کھوکھر پیلس پہنچ گئیں