عمران خان کو سمجھانا مشکل کام ہے، پاکستان اور لندن میں ٹریک ٹو مذاکرات شروع ہوگئے،تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماء محمد علی درانی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور لندن میں ٹریک ٹو مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جنوری فروری میں استعفے بھی نہیں آئیں گے، لانگ مارچ آگے چلا جائے گا، سینیٹ الیکشن بھی ہوں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سیاسی کشمکش کم کرنے… Continue 23reading عمران خان کو سمجھانا مشکل کام ہے، پاکستان اور لندن میں ٹریک ٹو مذاکرات شروع ہوگئے،تہلکہ خیز انکشافات