مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما وممبر قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر آ گئے
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما وممبر قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر آ گئے ،چوہدری ارغمان سبحانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی شکایات پر ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ چوہدری ارغمان سبحانی سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔انہیںبنک اکائونٹس، کمرشل… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما وممبر قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر آ گئے