الحمدللہ!عوام نے شیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، مریم نواز کا بڑا اعلان
لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ووٹ چور حکومت آپ کا ووٹ چوری کرنے کا ہر حربہ استعمال کرے گی، مسلم لیگ ن کی جیت ان کیلئے موت سے بدتر ہے۔ ان چوروں کو ہرحال میں روکنا ہے اور ووٹوں پر کڑی نظر رکھنی ہے،… Continue 23reading الحمدللہ!عوام نے شیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، مریم نواز کا بڑا اعلان
































