پہلی حکومت جس کی آدھی مدت کے بعد لوگ الگ ہونا شروع ہو گئے ، حیران کن دعویٰ
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ پہلی حکومت جس کے لوگ آدھی مدت پوری ہونے کے بعد اس سے الگ ہونا شروع ہو گئے ہیں،نیب دوسروں کااحتساب کرتی ہے لیکن براڈ شیٹ کو عجلت میں جو کروڑوں روپے دئیے گئے اس کا حساب کون… Continue 23reading پہلی حکومت جس کی آدھی مدت کے بعد لوگ الگ ہونا شروع ہو گئے ، حیران کن دعویٰ