ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا وزیراعظم عمران خان کا وزیراعظم ہاوس پر قابض رہنےکا اب کوئی جواز نہیں ، ووٹ چور کرسی چھوڑ، مریم نواز شریف حکومت پر برس پڑیں 

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوںنے واپس چھین لیا ، اب عمران خان کے پاس وزیراعظم ہائوس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں ۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کاشکر ہے جس نے پی ڈی ایم کو فتح دی

، جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوںنے واپس چھین لیا ۔ انہوںنے کہاکہ اپنے ہی لوگوںنے دبائو کے باوجود آٹا چور ،چینی چور ، بجلی چور ،ووٹ چور اورعوام کے مجرم عمران خان کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ۔ تمہارے پاس اب وزیراعظم ہائوس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں ، ووٹ چور کرسی چھوڑ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…