منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت ، مریم نوازشریف کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 3  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوںنے واپس چھین لیا ، اب عمران خان کے پاس وزیراعظم ہائوس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں ۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کاشکر ہے جس نے پی ڈی ایم کو فتح دی ،

جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوںنے واپس چھین لیا ۔ انہوںنے کہاکہ اپنے ہی لوگوںنے دبائو کے باوجود آٹا چور ،چینی چور ، بجلی چور ،ووٹ چور اورعوام کے مجرم عمران خان کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ۔ تمہارے پاس اب وزیراعظم ہائوس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں ، ووٹ چور کرسی چھوڑ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…