جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

بیٹے کا کچھ دن پہلے پولیس والوں سے جھگڑا ہواتھا اہلکاروں نے دھمکی دی تھی کہ تمہیں مزہ چکھائیں گے اسامہ ستی کے والد اہم انکشافات سامنے لے آئے

datetime 2  جنوری‬‮  2021

بیٹے کا کچھ دن پہلے پولیس والوں سے جھگڑا ہواتھا اہلکاروں نے دھمکی دی تھی کہ تمہیں مزہ چکھائیں گے اسامہ ستی کے والد اہم انکشافات سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی) پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے طالب علم کے والد ندیم ستی نے ایف آئی آر کے اندراج کے لئے درخواست دے دی۔ہفتہ کو تھانہ رمنا میں دی گئی درخواست میں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں کہاگیاکہ سائل کا جواں… Continue 23reading بیٹے کا کچھ دن پہلے پولیس والوں سے جھگڑا ہواتھا اہلکاروں نے دھمکی دی تھی کہ تمہیں مزہ چکھائیں گے اسامہ ستی کے والد اہم انکشافات سامنے لے آئے

مفتی کفایت اللہ کےاہلخانہ کی گرفتاری جے یو آئی کا شدید ردعمل ‎

datetime 2  جنوری‬‮  2021

مفتی کفایت اللہ کےاہلخانہ کی گرفتاری جے یو آئی کا شدید ردعمل ‎

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہاہے کہ غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری پر ترجمان جے یوآئی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت بوکھلاہٹ کا… Continue 23reading مفتی کفایت اللہ کےاہلخانہ کی گرفتاری جے یو آئی کا شدید ردعمل ‎

عثمان بزدار نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کو اپنے ہی ہاتھوں سے ہوا میں اڑا دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021

عثمان بزدار نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کو اپنے ہی ہاتھوں سے ہوا میں اڑا دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال 2020-21 کے پہلے چھ ماہ میں 25 ارب روپے کی سپلمنٹری گرانٹ حاصل کر کے اپنی ہی پالیسی کو ہوا میں اڑا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنی کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں ہر قسم کی سپلیمنٹری گرانٹ پر پابندی عائد… Continue 23reading عثمان بزدار نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کو اپنے ہی ہاتھوں سے ہوا میں اڑا دیا

اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق،گاڑی پر22گولیاں برسائی گئیں

datetime 2  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق،گاڑی پر22گولیاں برسائی گئیں

اسلام آباد(آن لائن) تھانہ رمنا کے علاقے سیکٹر جی ٹین میں رات گئے سی ٹی ڈی اہلکاروں نے مشکوک گاڑی پر فائرنگ کی۔ جسکے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سیف سٹی سے کال چلی سیکٹر ایچ تیرہ کے سامنے پیرس سٹی میں ڈکیتی ہوئی۔ شک پڑنے پر کشمیر ہائی وے… Continue 23reading اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق،گاڑی پر22گولیاں برسائی گئیں

فوج کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے والوں پر72گھنٹے میں پرچہ کٹے گا

datetime 2  جنوری‬‮  2021

فوج کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے والوں پر72گھنٹے میں پرچہ کٹے گا

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر داخلہ ہوں جو کوئی بھی فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا اس پر 72 گھنٹے میں پرچہ کٹواؤں گا، اپنی بات پر قائم ہوں، استعفے نہیں دیئے جائینگے،نہ الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے نہ سینیٹ کا… Continue 23reading فوج کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے والوں پر72گھنٹے میں پرچہ کٹے گا

نئے سال کی پہلی بارش کا آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

datetime 2  جنوری‬‮  2021

نئے سال کی پہلی بارش کا آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اتوار سے سال کی پہلی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا اتوار سے سلسلہ منگل تک بارش برسائے گا۔پنجاب میں لاہور، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ساہیوال اور فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں بارش کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا میں پشاور، کوہاٹ،… Continue 23reading نئے سال کی پہلی بارش کا آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز سکولوں اور بورڈزکے امتحانات کب ہونگے؟ بڑے فیصلوں کی گھڑی آگئی

datetime 2  جنوری‬‮  2021

تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز سکولوں اور بورڈزکے امتحانات کب ہونگے؟ بڑے فیصلوں کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوروناوائرس کے باعث ملک بھر کے بند تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز کو بین الصوبائی وزراء تعلیم کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے جو چار جنوری کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوگا۔ روزنامہ جنگ میں سید محمد عسکری کی شائع خبر… Continue 23reading تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز سکولوں اور بورڈزکے امتحانات کب ہونگے؟ بڑے فیصلوں کی گھڑی آگئی

3 ہزارسے زائد لاپتہ افراد بازیاب

datetime 2  جنوری‬‮  2021

3 ہزارسے زائد لاپتہ افراد بازیاب

اسلام آباد (این این آئی)جبری گمشدگیوں کے حوالے سے انکوائری کمیشن نے کہا ہے کہ ملک میں جبری طور پر لاپتا کیے جانے والے افراد میں سے 3 ہزار 796 کا سراغ لگایا جاچکا ہے۔انکوائری کمیشن کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں لاپتا افراد سے متعلق اب تک 6 ہزار 921 کیسز… Continue 23reading 3 ہزارسے زائد لاپتہ افراد بازیاب

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنیوالا4 رکنی گینگ گرفتار ایک پیپر کے بدلے کتنی قیمت وصول کی جاتی تھی؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2021

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنیوالا4 رکنی گینگ گرفتار ایک پیپر کے بدلے کتنی قیمت وصول کی جاتی تھی؟تہلکہ خیز انکشافات

لاہو ر(این این آئی) اینٹی کرپشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنے والے چار رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ بتایاگیاہے کہ اینٹی کرپشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنے والے چار رکنی گینگ کو گرفتار کر لیاہے۔گروہ متعدد آسامیوں کے پرچے لیک کرچکا… Continue 23reading پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنیوالا4 رکنی گینگ گرفتار ایک پیپر کے بدلے کتنی قیمت وصول کی جاتی تھی؟تہلکہ خیز انکشافات