ملک کے بڑے شہر میں زلزلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات اور اس کے گردو نواح میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش… Continue 23reading ملک کے بڑے شہر میں زلزلہ