جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کی نئی لہر سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کردئیے۔اسلام آباد کی ضلعی انتطامیہ نے دارالحکومت کی حدود میں ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دیدیا۔ڈی سی اسلام آباد کے

مطابق انتظامیہ نے ماسک کے استعمال سے متعلق دفعہ 144 نافذ کردی ہے، اب ماسک نہ پہننے والے شہریوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ماسک کے استعمال سے متعلق دفعہ 144 کا نفاذ 2 ماہ کے لیے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…