پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن کے سات اراکین حکومتی اتحاد میں شامل۔۔ کامران خان کا حیران کن انکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی حکومتی اراکین کو جو سکھایا ان کا الٹ اثر ان کے والد پر پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ

ایک بار پھر غور سے دیکھیں سنیں یہ ہے وہ ووٹ ضائع کرنے کا تاریخ سبق جو یوسف رضا گیلانی کے پسر علی حیدر گیلانی حکومتی اراکین کو سکھا رہے خدا کا کرنا گیلانی کے سکھائے سبق کے مطابق ووٹ مسترد ہوئے مگر بساط والد محترم پر الٹ گئی ۔ جیسا بویا ویسا کاٹا! ہر لمحہ ہر ساعت اللہ دیکھ رہا ہے۔ کامران خان کا مزید کہنا تھا کہ سب سے اہم خبر یہ ہے کہ سینٹ میں دراصل اکثریت پی ٹی آئی اتحاد کی ہے اپوزیشن کے سات اراکین حکومتی اتحاد میں شامل ہوچکے ہیں انہی سات اراکین نے غفور حیدری کے بجائے مرز آفریدی کو ووٹ دئے سینٹ میں عدم اعتماد کی تمنا والوں کی خدمت میں عرض اب سینٹ میں حکومت 54 اپوزیشن 44 کا تناسب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…