جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ہزارہ برادری کے حق میں احتجاجی مظاہرین نے موٹر وے کو بند کر دیا ‎‎

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ہزارہ برادری کے حق میں احتجاجی مظاہرین نے موٹر وے کو بند کر دیا ‎‎

لاہور/شرقپور شریف(این این آئی)مچھ میں ہزارہ برادری کے 11کان کنوں کے افسوسناک سانحہ مچھ کے خلاف صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دئیے گئے، مظاہرین نے احتجاجاً شاہراہوں کو بند کر دیا جس سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی رہیں، ملحقہ شاہراہوں پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ رہا، سول… Continue 23reading ہزارہ برادری کے حق میں احتجاجی مظاہرین نے موٹر وے کو بند کر دیا ‎‎

ن لیگ کا ہزارہ برادری کی احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان، معاملے کو پی ڈی ایم کی سطح پر لیجانے کا بھی فیصلہ‎‎

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ن لیگ کا ہزارہ برادری کی احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان، معاملے کو پی ڈی ایم کی سطح پر لیجانے کا بھی فیصلہ‎‎

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہزارہ برادری کی حمایت میں احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں مقامی قیادت اور کارکنان کو احتجاج کی کال میں بھرپور شرکت کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کہا ہے کہ جماعت کی مقامی… Continue 23reading ن لیگ کا ہزارہ برادری کی احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان، معاملے کو پی ڈی ایم کی سطح پر لیجانے کا بھی فیصلہ‎‎

معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کرگئے

datetime 8  جنوری‬‮  2021

معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کرگئے

کراچی (آن لائن) معروف صنعتکار سیٹھ عابد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، سیٹھ عابد کی نمازجنازہ کل کراچی میں ادا کی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کی معروف بزنس مین اور صنعتکار سیٹھ عابد طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں، سیٹھ عابد فالج کے حملے کے… Continue 23reading معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کرگئے

3 سگے بھائیوں کی نئی نویلی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

3 سگے بھائیوں کی نئی نویلی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

شیخوپورہ (آن لائن)صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں نئی نویلی دلہن کو بے آبرو کرنے کے کیس میں ملوث تینوں ملزمان سگے بھائی نکلے۔ پولیس ذرائع کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نئی نویلی دلہن کو بے آبرو کرنے والے ملزمان کے خلاف پنجاب کے متعدد تھانوں میں 35 سے زائد مقدمات درج ہیں… Continue 23reading 3 سگے بھائیوں کی نئی نویلی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

صحافی کا سوال، مریم نواز کے چھکے چھوٹ گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2021

صحافی کا سوال، مریم نواز کے چھکے چھوٹ گئے

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر تکبر اور ہٹ دھرمی کا کوئی چہرہ ہوتا تو وہ عمران خان جیسا ہوتا۔ ہزارہ برداری سے متعلق وزیرا عظم کا بیان انسانیت سے عاری ہے۔میں سلیکٹرز سے بھی سوال کرتی ہوں کہ کیا 22 کروڑ عوام میں یہ ہی ایک… Continue 23reading صحافی کا سوال، مریم نواز کے چھکے چھوٹ گئے

شیخ رشید نے دھرنا مظاہرین کا اصل مطالبہ اور وزیراعظم کے کوئٹہ نہ جانے کی اصل وجہ بتا دی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

شیخ رشید نے دھرنا مظاہرین کا اصل مطالبہ اور وزیراعظم کے کوئٹہ نہ جانے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہرہے،اسلام آباد لاہور پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگردی کے خطرات ہیں،ہزارہ کمیونٹی کے قتل میں انٹرنیشنل مافیا ملوث ہے، داعش سمیت دیگر تنظیموں کا نام آ رہا ہے مگر ابھی بطور وزیر داخلہ کنفرم نہیں بتا سکتا،… Continue 23reading شیخ رشید نے دھرنا مظاہرین کا اصل مطالبہ اور وزیراعظم کے کوئٹہ نہ جانے کی اصل وجہ بتا دی

عثمان بزدار نے بھی اپنا کام دکھا دیا ، اپوزیشن جماعتوں کے درجنوںارکان کے رابطے ، کیا جلد کوئی پریس کانفرنس ہونیوالی ہے ؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف ‎

datetime 8  جنوری‬‮  2021

عثمان بزدار نے بھی اپنا کام دکھا دیا ، اپوزیشن جماعتوں کے درجنوںارکان کے رابطے ، کیا جلد کوئی پریس کانفرنس ہونیوالی ہے ؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ اس وقت تین ایسی شخصیات ہیں جن کا تعلق وزیراعظم کیساتھ بڑا قریبی ہےاور انہیں جوڑ توڑ کا ماسڑ بھی کہا جاتا ہے۔ ان تینوں شخصیات نے نیشنل اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان سے ملاقاتیں ہیں ۔ ان کا… Continue 23reading عثمان بزدار نے بھی اپنا کام دکھا دیا ، اپوزیشن جماعتوں کے درجنوںارکان کے رابطے ، کیا جلد کوئی پریس کانفرنس ہونیوالی ہے ؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف ‎

پاکستان میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن سے کتنے کروڑ افراد بے روزگار ہوئے ، حیران کن انکشاف

datetime 8  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن سے کتنے کروڑ افراد بے روزگار ہوئے ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سرکاری سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق لاک ڈان کی وجہ سے پاکستان کے 2کروڑ 7لاکھ 60 ہزار افراد روزگار کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور ان میں سے ایک بڑی تعداد جولائی 2020 کے بعد دوبارہ کام پر چلی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پلاننگ کمیشن… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن سے کتنے کروڑ افراد بے روزگار ہوئے ، حیران کن انکشاف

اسامہ قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو پولیس سروس سے برطرف کر دیا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2021

اسامہ قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو پولیس سروس سے برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی+ آن لائن)اسامہ قتل میں وفاقی پولیس کا ایکشن،واقعہ میں ملوث پانچ اہلکاروں کو پولیس سروس سے برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار مس کنڈیکٹ اور قصوار ثابت ہونے پر برطرف کیا گیا، اہلکاروں کے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،برطرف ہونے والوں میں سب انسپکٹر افتخار،کانسٹبل مصطفی،شکیل،مدثر… Continue 23reading اسامہ قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو پولیس سروس سے برطرف کر دیا گیا