پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جے یو آئی سینئر رہنما پر قاتلانہ حملہ بیٹے سمیت شدید زخمی ہو گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں جے یو آئی کے رہنما حافظ عبد القادر سیال بیٹے سمیت گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق جے یو آئی کے رہنما حافظ عبد القادر سیال کی کار پر وگن کے علاقے میں اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ رتو ڈیرو سے کراچی جا رہے تھے۔ گولیاں لگنے سے حافظ عبد القادر سیال

اور ان کا بیٹا عبد العزیز سیال شدید زخمی ہوگئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے چانڈکا میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی بھی کی تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ علاقے میں جیو فینسنگ کا عمل بھی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی عبد القادر سیال کے بیان کے بعد ہی وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔‎



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…