پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی سینٹ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتاردیا
لاہور (این این آئی/آئن لائن) مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔ راجہ ظفر الحق اور پرویز رشید کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے تین جنرل، ایک ٹیکنو کریٹ اور ایک خاتون نشست کے… Continue 23reading پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی سینٹ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتاردیا