جناح ہسپتال میں حلیم عادل شیخ کی سالگرہ سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا
کراچی(این این آئی) جناح اسپتال میں زیر علاج سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل شیخ کی سالگرہ منائی گئی۔پی ٹی آئی رہنما شہزاد قریشی، آفتاب صدیقی دیگر رہنمائوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک اور پھولوں کا گلدستہ لے کر جناح اسپتال آرتھوپیڈک وارڈ پہنچ گئے، جہاں حلیم عادل شیخ نے اپنی… Continue 23reading جناح ہسپتال میں حلیم عادل شیخ کی سالگرہ سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا