منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ظلم کی انتہا، عذاب نہ آئے تو کیا آئے۔۔۔ 60 سالہ بوڑھے نے 12 سالہ بھتیجی کو اغواء کر کے شادی رچا لی

datetime 18  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں 60 سالہ بوڑھے نے 12 سالہ بھتیجی کو اغواء کر کے شادی رچا لی۔جس کی عدالت میں درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا نے واقعہ کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ۔زرائع کے مطابق

سرگودھا جھنگ روڈ کے قصبہ پنج پیر نہنگ کے فیض حسین نے فاضل عدالت کے جج محمد اعجاز رضا کو درخواست دی کہ امان اللہ اس کا بہنوئی اورہمشیرہ زاہدہ بی بی کا شوہر ہے جو 6 جنوری 2021 کو اس کے گھر آیا اور اس کی بیوی سے کہنے لگا کہ زاہدہ بی بی کی طبیعت خراب ہے اور 12 سالہ بیٹی قرة العین کو پھوپھا ساتھ لے گیا اور جب جس ہمشیرہ کی خیریت دریافت کرنے کے لیے فون کیا تو انکشاف ہوا کہ وہ تو بالکل تندرست ہے جس پر معاملہ کی چھان بین کی تو معلوم ہوا کہ 60 سالہ پھوپھا امان اللہ نے 12 سال بھتیجی قرة العین بی بی کو اغواء کے کے نکاح کر رکھا ہے۔ درخواست گزار فیض حسین نے بطور ثبوت عدالت نے ان کی شادی کا نکاح نامہ پیش کیا جس پر فاضل جج محمد اعجاز رضا نے امان اللہ سمیت نکاح خواہ قاری فاروق اور شادی کے گواہان امان اللہ اور تنزیل الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…