علیم خان کی طرح جہانگیرترین کو بھی قربانی کا بکرا بنایا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ علیم خان صاحب جب آپ کو نیب نے گرفتار تو آپ نے ظلم اور زیادتی قراردیا،آج جہانگیرترین کٹہرے میں ہیں تو آپ احتساب سب کا نعرہ لگارہے ہیں،کیا احتساب سب کے چکر میں ہمایوں اختر،مونس الہی،میاں اسلم اقبال اور… Continue 23reading علیم خان کی طرح جہانگیرترین کو بھی قربانی کا بکرا بنایا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ


































