جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پشاور کی بڑی سرکاری یونیورسٹی میں جعلی ڈگری اسکینڈل منظر عام پر آ گیا، نو سال کے نتائج مشکوک قرار، کئی اہلکاروں کو جبری ریٹائر، برطرف کرنے کی سفارش کردی گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں جعلی ڈگری اسکینڈل منظر عام پر آگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2008سے 2016 کے امتحانی نتائج کو مشکوک قرار دے دیا گیا ہے، رپورٹ میں 9 سال کے نتائج کو دوبارہ چیک کرنے کی سفارش کی گئی ہے، انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جعل سازی کے واقعات کے ٹھوس شواہد مل گئے ہیں۔ گورنر انسپیکشن ٹیم نے

کئی اہلکاروں کوجبری ریٹائر، برطرف اور انکریمنٹ روکنے کی سفارش کی ہے۔رپورٹ کے مطابق جونیئر کلرک بلال نے نتائج میں ردوبدل کے عوض بھاری رشوت وصول کی، یونیورسٹی کے کئی اہلکار جعلی ڈگری اسکینڈل میں ملو ث ہیں۔انکوائری رپورٹ میں یونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتی کی گئیں دو خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو برطرف کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…