ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر جوڑے نے اسلام قبول کر لیا

datetime 18  مارچ‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں مسیحی جوڑے نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر عالم دین کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا جس پر ان کے اسلامی نام رکھ کر خوش آمدید کہا گیا ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ ماڈل مدرسہ میں عالم دین کے ہاتھوں طفیل ٹاؤن کے مسیحی نوجوان ہارون مسیح اور مسیحی دوشیزہ شمائلہ سموئیل نے کلمہ طیبہ

پڑھا لیا جس پر نوجوان کا نام محمد ہارون اور دوشیزہ کا نام شمائلہ فاطمہ اسلامی رکھ دیئے گے اور عالم دین قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے نو مسلم جوڑیکواسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے جوڑا کیلئے ایمان کی استقامت کیلئے دعا کروائی۔تو جوڑے دین تعلیم حاصل کر کے خدمت دین کے کام کرنے کا عزم کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…