منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

عبد القوی کو رویت ہلال کمیٹی سےبھی نکال دیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2021

عبد القوی کو رویت ہلال کمیٹی سےبھی نکال دیا گیا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہےکہ مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالخبیر آزاد کاکہنا تھا کہ عمران خان نے پوری دنیا میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اور ہر جگہ مسلمانوں کا مقدمہ لڑا، ﷲ تعالی نے عمران خان جیسا… Continue 23reading عبد القوی کو رویت ہلال کمیٹی سےبھی نکال دیا گیا

کن کن علاقوں میں بارش ہونیوالی ہے محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2021

کن کن علاقوں میں بارش ہونیوالی ہے محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی… Continue 23reading کن کن علاقوں میں بارش ہونیوالی ہے محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

خیبر پختونخوا کی خواتین پولیس اہلکار چھا گئیں صائمہ اور گل النسا کی شاندار کامیابی پر پوری قوم کو فخر

datetime 24  جنوری‬‮  2021

خیبر پختونخوا کی خواتین پولیس اہلکار چھا گئیں صائمہ اور گل النسا کی شاندار کامیابی پر پوری قوم کو فخر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس کی 2 خاتون پولیس اہلکار اقوام متحدہ کے امن مشن پر سوڈان پہنچ گئیں ۔ روزنامہ نوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق اے ایس آئی صائمہ شریف اور کانسٹیبل گل النسا تمام ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد امن مشن کیلئے منتخب کی گئیں، آئی جی ثنا اللہ عباسی نے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کی خواتین پولیس اہلکار چھا گئیں صائمہ اور گل النسا کی شاندار کامیابی پر پوری قوم کو فخر

بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 95 پیسے اضافہ کرکے 200 ارب کا نیا ڈاکا ، گردشی قرضے میں ہوشربا اضافہ

datetime 24  جنوری‬‮  2021

بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 95 پیسے اضافہ کرکے 200 ارب کا نیا ڈاکا ، گردشی قرضے میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کی وجوہات بھی بیان کردیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 فیصد… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 95 پیسے اضافہ کرکے 200 ارب کا نیا ڈاکا ، گردشی قرضے میں ہوشربا اضافہ

سیاسی لوگ ایک فون کال پر دوسری پارٹی میں چلے جاتے ہیں ، سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول کا حیران کن انکشاف

datetime 24  جنوری‬‮  2021

سیاسی لوگ ایک فون کال پر دوسری پارٹی میں چلے جاتے ہیں ، سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیوں کا اتحاد کسی سیاسی مقصد کو حاصل کرنے کیلئے ہوتا ہے ۔ سوال تو یہ ہے کہ اداروں کو کس طرح مداخلت سے روکا جائے گا۔ کمزوری تو سیاسی لوگوں کی ہے جو ایک فون… Continue 23reading سیاسی لوگ ایک فون کال پر دوسری پارٹی میں چلے جاتے ہیں ، سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول کا حیران کن انکشاف

ہوٹل مالکان کی جانب سے ملازم کی انگریزی کے مذاق پر علی گل پیر کی ویڈیو وائرل

datetime 24  جنوری‬‮  2021

ہوٹل مالکان کی جانب سے ملازم کی انگریزی کے مذاق پر علی گل پیر کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)چند روز قبل اسلام آباد کے ریسٹورنٹ کی خواتین مالکان کی جانب سے مینیجرکی انگریزی کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔یہ واقعہ جہاں اس وقت ٹوئٹر پر ریسٹورنٹ کے نام کے ہمراہ بائیکاٹ ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ رہا وہیں ملک بھر سے ریسٹورنٹ کی… Continue 23reading ہوٹل مالکان کی جانب سے ملازم کی انگریزی کے مذاق پر علی گل پیر کی ویڈیو وائرل

جسٹس عظمت سعید کی تعیناتی براڈشیٹ انکوائری پر مٹی ڈالنے کے مترادف قرار

datetime 24  جنوری‬‮  2021

جسٹس عظمت سعید کی تعیناتی براڈشیٹ انکوائری پر مٹی ڈالنے کے مترادف قرار

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے جسٹس عظمت سعید کو براڈ شیٹ کی انکوائری کمیٹی کا سربراہ تعینات کرنے کو معاملے پر مٹی ڈالنے کے مترادف قرار دیدیاہے انہوں نے کہا کہ جسٹس عظمت سعید کی بطور براڈ شیٹ کمیٹی سربراہی پر ایک پنجابی کہاوت یاد… Continue 23reading جسٹس عظمت سعید کی تعیناتی براڈشیٹ انکوائری پر مٹی ڈالنے کے مترادف قرار

حکومت نے کرپشن کو ٹھیکے پر دے رکھاہے ،شہزاد اکبرکو فرنٹ مین بنایا گیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  جنوری‬‮  2021

حکومت نے کرپشن کو ٹھیکے پر دے رکھاہے ،شہزاد اکبرکو فرنٹ مین بنایا گیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ مشیروں کے نوٹیفکیشن عمران نیازی خود جاری کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ مجھے کرپشن کا نہیں پتہ ،زمان پارک اور بنی گالہ فارن فنڈنگ کے پیسوں سے بنا ہے ،آپ نے کرپشن کو ٹھیکے پر دے رکھا ہے ،براڈ… Continue 23reading حکومت نے کرپشن کو ٹھیکے پر دے رکھاہے ،شہزاد اکبرکو فرنٹ مین بنایا گیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی کا مزید طوفان عوام کو نگلنے کیلئے تیار

datetime 23  جنوری‬‮  2021

حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی کا مزید طوفان عوام کو نگلنے کیلئے تیار

بہاولنگر(این این آئی) حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی کا مزید طوفان عوام کو نگلنے کیلئے تیار‘ آٹا‘ چینی‘ گھی‘ دالیں‘ مصالحہ جات اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ‘ آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافے نے عوام کو مشکلات میں دھکیل… Continue 23reading حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث مہنگائی کا مزید طوفان عوام کو نگلنے کیلئے تیار