گٹر کے پانی سے سبزیاں اگاکر پاکستانیوں کوکھلائے جانیکا انکشاف
کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے ملیر ندی میں گٹر اور زہریلے پانی سے سبزیاں اگانے کے خلاف فوری آپریشن کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام سے 17 فروری تک رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں کورنگی میں گندے پانی کی سبزیوں کو تلف کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی ، ڈائریکٹرلیگل… Continue 23reading گٹر کے پانی سے سبزیاں اگاکر پاکستانیوں کوکھلائے جانیکا انکشاف