یوٹرن لینے والا ملک و قوم قیادت نہیں کر سکتا
کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ یوٹرن لینے والا قیادت نہیں کر سکتا، ملک و قوم کی قیادت وہ کر سکتا ہے جس کے عمل اور قول و فعل میں کوئی تضاد نہ ہو۔ علمائے کرام اور دینی مدارس امت کی قیمتی متاع اور ملت کا سرمایہ ہیں۔ ظلم اور… Continue 23reading یوٹرن لینے والا ملک و قوم قیادت نہیں کر سکتا